تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 جولائی 2013
وقت اشاعت: 9:15

اسپین:ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد77ہوگئی، بحالی کاکام شروع

جیو نیوز - میڈریڈ…گزشتہ روزاسپین میں ہونے والے ٹرین حادثے کے بعد، بحالی کا کام شروع کر دیا گیا۔اس حادثے میں 77 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔اسپین میں گزشتہ روز ٹرین حادثے کے بعد بحالی کا کام شروع کیا جا چکا ہے،عملہ پٹری پر موجود ٹرین کے ملبے کو اٹھا رہا ہے،اسپین کے علاقے گیلی شیا میں ہونے والے اس حادثے میں 77 ہلاکتیں ہو چکی ہیں،ٹرین تیز رفتاری کے باعث پٹری سے اُتر گئی تھی۔حکومت کا کہنا ہے کہ اس حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.