26 جولائی 2013
وقت اشاعت: 12:3
امریکا میں بڑے بڑے جھینگوںlobsterکے پکڑنے کا موسم شروع
جیو نیوز - نیویارک…امریکا میں بڑے بڑے جھینگوںlobsterکے پکڑنے کا موسم شروع ہوگیا۔یہ ہر سال منایا جانے والا امریکا کا ایک انتہائی مقبول تفریحی ایونٹ ہے،اس کے ساتھ ساتھ انتہائی خطرناک بھی کہلاتاہے۔ریاست فلوریڈ ا کے جنوبی علاقیمیں ہزاروں افراد اور غوطہ خورlobster پکڑنے کے لیے ساحل پر پ ہنچ گئے ہیں، تاکہ مزیدار جھینگے پکڑ کر لطف اٹھایا جاسکے۔اس مہم میں کچھ لوگ زخمی ہوتے ہیں اور کچھ جان سے جاتے ہیں۔ گزشتہ دوبرس میں اس سیزن کے دوران دو افرادہلاک ہوچکے ہیں۔