تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 جولائی 2013
وقت اشاعت: 22:40

امریکی وزیر دفاع اور مصری فوجی سربراہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

جیو نیوز - واشنگٹن… امریکی وزیر دفاع اور مصری فوجی سربراہ کے درمیان ٹیلی فون رابطہ ہوا ہے۔ امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے مصر میں حالیہ پرتشددواقعات پرتشویش کا اطہار کیا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق وزیر دفاع نے مصری فوج کے سربراہ سے کہا کہ مصری حکام کو جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لئے اقدامات کرنے چاہئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.