تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 جولائی 2013
وقت اشاعت: 13:58

چینمیں لینڈ سلائنڈنگ سے مرنیوالے 6افراد کی لاشیں مل گئیں

جیو نیوز - بیجنگ…چین کے شمالی مغربی صوبہ میں لینڈ سلائنڈنگ کے بعدملبے تلے دب جانے والے 6افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی۔ مقامی حکام کے مطابق سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران ان 6افراد کی لاشیں ملبے سے برآمد کرلی گئیں۔ حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے افراد زونگ شین ضلع تعمیراتی سائٹ پر ایک عارضی شیڈ میں موجودتھے کہ شدید بارش کے باعث لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آگئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.