تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
31 جولائی 2013
وقت اشاعت: 9:41

بغداد : مسجد میں خود کش بم دھماکا ،6 افراد جاں بحق،20زخمی

جیو نیوز - بغداد…بغداد کی مسجد میں ہونے والے خود کش بم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق خود کش حملہ آور کو مسجد میں داخل ہوتا دیکھ کر امام مسجد نے حملہ آور کے گرد گھیرا تنگ کردیا جس کے نتیجے میں کم لوگ ہلاک ہوئے ۔عرق کے مختلف شہروں میں ماہ رمضان کے دوران بم دھماکوں کے واقعات میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.