تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
31 جولائی 2013
وقت اشاعت: 17:44

برطانیہ : رقوم بھیجنے و الے منی ٹرانسمیٹرز کے اکاونٹ بند کرنے کافیصلہ

جیو نیوز - لندن …برطانیہ کے بنک نے مختلف ممالک میں رقوم بھیجنے و الے منی ٹرانسمیٹرز کے اکاونٹ بند کرنے کافیصلہ کرلیاہے جس پر پاکستانیوں سمیت مختلف ممالک کے بیوپاری سراپہ احتجاج ہیں۔لندن سے مرتضی علی شاہ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے بنک نے مختلف ممالک میں رقوم بھیجنے والے منی ٹرانسمیٹرز کے اکاونٹ بند کرنے کافیصلہ کرلیاہے جس پر پاکستانیوں سمیت مختلف ممالک کے بیوپاری سراپہ احتجاج ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.