تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 اگست 2013
وقت اشاعت: 7:55

ارجنٹینا کے جنگل میں لگنے والی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا

جیو نیوز - بیونس آئرس…ارجنٹینا کے جنگل میں لگنے والی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے ۔ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں ecological reserve میں آگ کل شام لگی تھی۔ آگ کے شعلے 10 میٹر تک بلند ہیں۔فائر فائٹرز 350 ہیکٹر رقبے پر مشتمل ecological reserve کی بچانے کی جدوجہد میں لگے ہیں۔ آگ کی وجہ سے دارالحکومت کے ساتھ واقع سیکڑوں ہیکٹر رقبے پر واقع قدرتی جنگل کو بھی خطرات ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.