تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 اگست 2013
وقت اشاعت: 1:36

نیویارک:پولیس نے مسلح نوجوان کو گولی مارکرہلاک کردیا

جیو نیوز - نیویارک…پولیس نے 14 سال کے مسلح نوجوان کو گولی مارکرہلاک کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نوجوان بھاگتے ہوئے شخص پر گولیاں چلا رہا تھا، تاہم نوجوان کو گولی پستول پھینکنے سے انکار پر ماری گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.