5 اگست 2013
وقت اشاعت: 7:32
اوباما اپنی 52 ویں سالگرہ منا کر وائٹ ہاوٴس واپس پہنچ گئے
جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی صدر باراک اوباما کیمپ ڈیوڈ میں اپنی 52 ویں سالگرہ منا کر وائٹ ہاوٴس واپس پہنچ گئے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق صدراوباما نے ریاست میری لینڈ میں واقع صدارتی تفریحی مقام کیمپ ڈیوڈ میں ہفتے کو اپنی 52ویں سالگرہ منائی۔ امریکی صدرنے اپنی سالگرہ کس طرح منائی۔لیکن انہوں نے ہفتے کے دن اپنے دوستوں کے ساتھ گولف کھیل کر دن گزارا۔