تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 اگست 2013
وقت اشاعت: 19:28

امریکی ہیلی کاپٹر جاپانی سمندری حدود میں گر کر تباہ

جیو نیوز - ٹوکیو… امریکی ہیلی کاپٹر جاپانی سمندری حدود میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ہیلی کاپٹر ملٹری کیمپ میں ہانسن سے روانہ ہوا اور جاپانی سمندری جزیرے اوکیناوا کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ پائلٹ کی ہلاکت بارے وضاحت نہیں کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.