تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 اگست 2013
وقت اشاعت: 3:49

ایف بی آ ئی سما رٹ فونز پر ہو نے والی گفتگو ریکار ڈ کر سکتا ہے ،وال اسٹر یٹ جرنل

جیو نیوز - نیویارک…این جی ٹی… معتبر امریکی جر یدے وال اسٹریٹ جر نل نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشا ف کیا ہے کہ امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی نے اسما رٹ فو ن سے کی جا نے والی کالز کوریکا رڈ کر نے کے لیے ما ہر ہیکرز کی خدما ت حا صل کر لی ہیں ۔ رپو رٹ کے مطا بق یہ ہیکرز جدید Android فو نز کو ہیک کر کے ان پر کی جا نے والی گفتگو ریکار ڈ کر سکتے ہیں ۔ سابق امریکی افسر کے مطا بق یہ ہیکر ز نہ صرف فو ن بلکہ لیپ ٹا پ میں مو جو د ما ئیکر و فو نز بھی ہیک کر سکتے ہیں ۔ وال اسٹریٹ جرنل کی اس رپو رٹ کے مطا بق ایف بی آ ئی کا ریمو ٹ آ پریش یو نٹ ایسے طر یقہ کار بھی ایجاد کر چکا ہے جن کے ذریعے وہ کسی بھی کمپیو ٹر یا لیپ ٹا پ میں جا سو سی کے سو فٹ ویئرز انسٹا ل کر کے اپنی مطلو بہ معلو مات حا صل کر سکتے ہیں ۔ رپو و رٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بظا ہرجاسو سی کی تکنیک دہشت گر دی ،بچوں کی اسمگلنگ اور دیگر منظم جر ائم کے خلا ف ہی استعما ل کی جا تی ہے لیکن با ت اس سے کہیں آ گے بڑ ھ کر ذا تیا ت میں مد اخلت تک پہنچ کر خراب صو رتحال اختیار کر سکتی ہے ۔واضح رہے ک9/11 کے بعد امریکی خفیہ اداروں پر عام افراد کی جا سوسی اور ان کی فو ن کا لز ریکار ڈ کرنے کے الزاما ت لگ چکے ہیں جس کے بعد انہیں عوامی اور سیا سی حلقوں میں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنا یا گیا تھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.