تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 اگست 2013
وقت اشاعت: 4:5

فرانس: یو نی ور سٹیز میں حجا ب سمیت مذہبی لبا س پہننے پر پا بندی لگا نے پر غور

جیو نیوز - پیرس… این جی ٹی…فرانس میں اسکو لو ں میں حجا ب پر پا بندی کے بعد اب اس پا بندی کا دا ئرہ کا ر یو نی ورسٹیز تک بڑھا نے پر غو ر کیا جا رہا ہے ۔ فرانس کے سرکاری ایجنسی کے مطا بق ملک کے سیکو لرامیج کو بر قر ار رکھنے کے لیے یو نیور سٹیز میں بھی اسلامی حجاب سمیت ہر قسم کے مذہبی لبا س اور مذہبی نشانیوں جسے صلیب کے پہننے پر پا بندی عائد کر نے پر غو ر کیا جا رہا ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل دو ہزار چا ر میں اسکو لوں میں بڑ ھتے ہوئے مذہبی تنازعات کے با عث طا لب علمو ں پر کسی خاص مذہب کی نما ئندگی کرنے والے لبا س پہننے پر پا بندی لگا دی گئی تھی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.