تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 اگست 2013
وقت اشاعت: 8:38

سیارہ مریخ پرکیوروسٹی نے اپنے سفر کا ایک سال مکمل کر لیا

جیو نیوز - نیویارک…سیارہ مریخ پر بھیجا جانے والا روبوٹ ” Curiosity “ نے اپنے سفر کا ایک سال مکمل کرلیا اور اب تک بہت ساری مفید سائنسی معلومات فراہم کی ہیں۔ ایک ٹن وزنی یہ روبوٹ ایک سال پہلے مریخ پر اترا تھا ،اور آج اس کا سالگرہ منا رہے ہیں۔ اس کا بھیجنے کا مقصدیہیں تھا کہ کیا اس سیارے میں ایسا ماحول پایا جاتا ہے جوانسانی زندگی کو قائم رکھ سکے۔ ” Curiosity “ نے کچھ تصاویر بھیجی ہیں جن کو ایک سال مکمل ہونیپر دکھایا گیا ،جس میں اس کا لینڈ کرنے کا منظر بھی نمایا ہے۔ اگلے سال ناسا کا ایک اور روبوٹ ” Curiosity “ کو جوائن کرے گا جس کا نام ” MAVEN “ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.