تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 اگست 2013
وقت اشاعت: 8:55

نیروبی کے ایک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شدید آگ

جیو نیوز - جومو کنیتا(نیروبی)…نیروبی کے ایک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شدید آگ سے ہوائی اڈے کو شدید نقصان پہنچا۔ نیروبی کے جومو کنیتابین الاقوامی ائیرپورٹ پر آگ لگننے کے بعد شعلے بلند ہونے لگے جس کے بعد تمام پروازوں کو معطل کر دیا گیا۔ حکام کا کہنا تھا کہ حادثہ سنگین نوعیت کا ہے،جس کی تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.