تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 اگست 2013
وقت اشاعت: 18:32

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی

جیو نیوز - ریاض … سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، سرکاری طور پر کل ( جمعرات کو) عید الفطر منانے کا اعلان کردیا گیا۔ سعودی عدالتی کونسل کے اعلان کے مطابق سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے اور کل (بروز جمعرات) 8 اگست کو ملک بھر میں عید الفطر منائی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.