تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 اگست 2013
وقت اشاعت: 5:55

امریکا:اڈاہوکے پہاڑی جنگلات میں لگنے والی بے قابو

جیو نیوز - نیو یارک… امریکا میں ریاستIdaho کے پہاڑی جنگلات میں لگنے والی پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹرز جدوجہد کررہے ہیں ، آگ کے خطرے کے پیش نظر 2 سوگھر خالی کرالیے گئے ہیں۔بلین کاونٹی شیرف ریمسے اور ان کے نائب اہلکاروں نے گھر گھر جا کر لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی۔۔ایک ہزار3 سوگھروں سے زائد کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ، آگ سے92 ہزار ایکڑ کا رقبہ جل رہا ہے، ایک ہزار 6 سو فائر فائٹرز اور ہیلی کاپٹر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.