تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 اگست 2013
وقت اشاعت: 10:54

جرمن شہر بیورین کے سٹی ہال میں مسلح شخص نے کئی افراد کو یرغمال بنالیا

جیو نیوز - برلن…جرمن شہر بیورین میں ایک مسلح شخص نے کئی افراد کو یرغمال بنالیا۔غیرملکی نیوز ایجنسی کے مطابق نامعلوم مسلح شخص نے مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے سے سٹی ہال میں کئی افراد کو محصور کر رکھا ہے۔پولیس کے مطابق یہ نہیں معلوم ہوسکا کہ اس شخص کے پاس کس قسم کے ہتھیار ہیں اور اس کے مقاصد کیا ہیں۔پولیس مذکورہ شخص سے فون پر رابطے میں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.