تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 اگست 2013
وقت اشاعت: 1:20

یمن میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا ، امریکی محکمہ خارجہ

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکا نے یمن میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یمن میں سفارتخانے کوکھول دیا گیا ہے۔امریکی سفارت خانہ 2 ہفتے قبل القاعدہ کے حملے کے پیش نظر بند کردیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.