تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 اگست 2013
وقت اشاعت: 7:31

تائیوان میں سمندری طوفان ٹرامی نے تباہی مچادی، نظام زندگی مفلوج

جیو نیوز - تائپے…تائیوان میں سمندری طوفان ٹرامی نے تباہی مچادی ہے اور نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔تائیوان میں سمندری طوفان ٹرامی کی وجہ سے ہونے والی موسلادھار بارش نے تباہی مچادی، تائیوان کے شمالی علاقوں میں Shihmen ڈیم سے پانی کے اخراج کے نتیجے میں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔ میڈیا کے مطابق طوفان سے اب تک 2 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ تائیوان کی انتظامیہ نے زمینی اور سمندری وارننگ جاری کر دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.