تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 اگست 2013
وقت اشاعت: 11:30

شام کیخلاف فوجی حملے سمیت کئی آپشنز زیر غور ہیں: چک ہیگل

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی وزیردفاع چک ہیگل نے کہا ہے کہ شام کے خلاف فوجی حملے سمیت کئی آپشنز پر غور کر رہے ہیں، حملے سے متعلق صدربارک اوباماکے فیصلے کاانتظارہے، بارک اوباماکی جانب سے فیصلے کی صورت میں فوج کو حرکت میں لایاجائیگا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی کما نڈروں نے دمشق پر حملے سے متعلق کئی آپشنز تیار کر رکھے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.