تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 اگست 2013
وقت اشاعت: 2:12

مصر کے شہر اسکندریہ میں 7 منزلہ عمارت گر گئی، 2 افراد ہلاک

جیو نیوز - قاہرہ…مصر کے شہر اسکندریہ میں 7 منزلہ عمارت گر نے سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق گرنے والی رہائشی عمارت پرانی اور خستہ حال تھی۔ اسی عمارت کے ساتھ ایک اور بلڈنگ بنائی جا رہی ہے اور اسی وجہ سے یہ عمارت اچانک دھماکے سے گر گئی۔ حادثے میں مرنے والے افراد میاں بیوی تھے جب کہ ملبے میں کچھ اور افرد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.