تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 اگست 2013
وقت اشاعت: 6:31

مغربی ممالک شام میں جنگ کرانے میں ناکام رہے، بشارالاسد

جیو نیوز - دمشق…شام کے صدر بشارالاسد کا کہنا ہے کہ امریکا اور مغربی ممالک کی شام میں مداخلت ناکام ہوگی ہے ،ایک انٹرویو میں بشارالاسد نے شامی باغیوں پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی سختی سے تردید کی، ان کا کہنا تھا کہ اپنے ہی لوگوں پر کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کرنے کا الزام احمقانہ بات ہے اور مغربی ممالک کے پراپیگینڈہ کابھرپور مقابلہ کیا جائے گا، انھوں نے یہ بھی کہا کہ مغربی ممالک کی شام میں جنگ کروانے کی سازش ناکام ہوگئی ہے۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.