26 اگست 2013
وقت اشاعت: 15:51
آسٹریلیا میں دریا میں تیرنے والے شخص کو مگرمچھ لے اڑا
جیو نیوز - کین بیرا…آسٹریلیا میں دریا میں تیرنیوالے شخص پرمگرمچھ نے حملہ کرکیہلاک کردیا۔واقعہ جنوبی آسٹریلیا میں دریائے میری میں پیش آیا۔چھبیس برس کا کولے دریاکنارے منائی جانیوالی دوست کی سالگرہ میں شریک تھا۔ سوئمنگ کاشوق چرایاتو دریا میں کودگیا۔ تیراکی شروع ہی کی تھی کہ 16 فٹ کا مگرمچھ اچانک جھپٹ کر لے اڑا۔