تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 اگست 2013
وقت اشاعت: 12:47

اسپین کے جنگلات میں آگ لگ گئی ، 500 افراد انڈسٹریل پارک منتقل

جیو نیوز - میڈرڈ…اسپین کے جنگلات میں لگنے والی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے۔ ہزاروں شہری انخلاء پر مجبور ہوگئے۔شمالی اسپین کے جنگلات میں لگنے والی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے۔ مقامی فیکٹری میں کام کرنیوالے 500 افراد کو انڈسٹریل پارک میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ شہر کے ہائی وے کو بھی عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ آگ سے متعدد گاڑیاں جل چکی ہیں اب تک کسی جانی نقصا ن کی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔ انتظامیہ نے شہریوں کو انخلاء کا حکم دیدیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.