تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 اگست 2013
وقت اشاعت: 20:35

فورٹ ہڈفائرنگ؛امریکی میجرنڈال حسن کو سزائے موت سنادی گئی

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی میجرنڈال حسن کو فوجیوں کے قتل پر سزائے موت سنادی گئی۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی میجر نڈال حسن نے2009میں فورٹ ہڈفوجی مرکزمیں13ساتھیوں کوفائرنگ کرکے قتل کیاتھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.