تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
30 اگست 2013
وقت اشاعت: 6:34

افغانستان :صوبہ قندوز میں خود کش حملہ،ضلعی گورنر، محافظ اور کئی شہری ہلاک

جیو نیوز - کابل…افغانستان کے صوبہ قندوز میں خود کش حملے میں ضلعی گورنر، محافظ اور کئی شہری ہلاک ہوگئے۔تازہ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صوبہ قندوز میں خود کش حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ضلعی گورنر، ان کا محافظ اور کئی شہری ہلاک ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.