تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
30 اگست 2013
وقت اشاعت: 11:41

کل جماعتی حریت کانفرنس کی بانکی مون سے لاپتہ افراد کی بازیابی کی اپیل

جیو نیوز - سری نگر…لاپتہ افراد کے عالمی دن کے موقع پر جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس نے بانکی مون سے لاپتہ افراد کی بازیابی کی اپیل کی ہے،حریت کانفرنس کے رہنما سید علی گیلانی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون سے اپیل کی ہے کہ وہ جموں کشمیر میں 10ہزار لاپتہ افراد کی بازیابی میں مدد کریں اور بھارت پر دباوٴ ڈالیں کہ وہ لواحقین کو ان کے بارے میں معلومات فراہم کرے کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.