تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 21:14

امریکی سینیٹ کی خارجہ کمیٹی نے شام پر حملے کی منظوری دیدی

جیو نیوز - واشنگٹن… امریکی سینیٹ کی خارجہ کمیٹی نے شام پر حملے کی منظوری دیدی۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدر بارک اوباما کے شام پر حملے کیلئے منصوبے میں حائل پہلی رکاوٹ دور ہوگئی ہے، شام پر حملے کے مجوزہ بل پاس ہونے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ بل کے تحت امریکی فوج کو 90 دن کی ڈیڈ لائن پر حملے کا مجاز قرار دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.