8 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 1:52
پچھترسال بعد منظر ِ عام پر ا ٓ نے والی ہٹلر کی انگو ٹھی نیلا می کے لیے پیش
جیو نیوز - برلن…جر منی کے حکمر اں ایڈو لف ہٹلر کی چا ندی اور لعل جڑی انگو ٹھی پچھتر سال بعد منظر ِ عام پر آ گئی ۔ نازی فو ج کے مخصوص نشان سواستیکا سے سجی ہٹلر کی اس خاص انگو ٹھی کے بارے یہ خیال کیا جاتا تھا کہ یہ گم یا تبا ہ ہو چکی ہے ۔یہ انگو ٹھی امریکی ریا ست میر ی لینڈمیں اگلے ہفتے نیلامی کے لیے پیش کی جا ئے گی، جس کی 70ہزار پا ؤ نڈ تک میں نیلا می کی تو قع کی جا رہی ہے ۔