تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 13:58

افغانستان:انٹیلی جنس کی عمار ت پر حملہ،5حملہ آوروں سمیت4اہلکار ہلاک

جیو نیوز - کابل…افغانستان میں مسلح طالبان نے افغان انٹیلی جنس کی عمارت پر حملہ کیا جس میں 5 حملہ آوروں سمیت 4 افغان اہلکار ہلاک اور 30 سے زائد شہری زخمی ہوئے افغانستان کے صوبے وردک میں 6 مسلح طالبان جنگجووٴں نے نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی کی عمارت پر حملہ کیا جس میں 4 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور درجنوں افراد زخمی ہو گئے، افغان صوبائی ترجمان کے مطابق جوابی فائرنگ میں 5 طالبان بھی مارے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.