تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:46

نئی دہلی:اجتماعی زیادتی کیس ،چاروں افراد مجرم قرار، سزاکا اعلان کل

جیو نیوز - نئی دہلی…نئی دہلی کی چلتی بس میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کیس کا فیصلہ سنادیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے چاروں افراد کو مجرم قرار دے دیا، بھارتی عدالت مجرموں کی سزا کا اعلان کل کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.