تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 14:57

فلپائن میں جھڑپیں، 6 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

جیو نیوز - منیلا… فلپائن میں علیحدگی پسند اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں دوسرے روز بھی جاری ہیں ، گزشتہ روز جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک ہزاروں بے گھر ہوگئے تھے۔فلپائن کے جنوبی علاقے میں علیحدگی پسند افراد نے دھاوا بول کر کئی قصبوں پر قبضہ کرلیا ۔ اہم بندرگاہ کو بھی بند کردیا Sta. Barbara میں اسکول اور مسجد کے قریب شدید فائرنگ ہورہی ہے ، اور ممکنہ طور پر علیحدگی پسند جنگجو چھپے ہوئے ہیں ، مارٹر حملوں کے باعث 3 ہزار سے زائدافراد نقل مکانی پر مجبور ہیں ،گزشتہ روز علیحدگی پسندوں نے 30 افراد کو یرغمال بنالیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.