تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 10:11

مصر :رفاہ میں انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر پرخودکش حملہ 4 افرادہلاک

جیو نیوز - قاہرہ…مصر میں سینائی کے علاقے رفاہ میں انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر پرخودکش حملے میں4 افرادہلاک ہو گئے،غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق واقعے میں10سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔رفاہ میں واقع آرمی چیک پوائنٹ پر بھی دھماکا ہوا ہے تاہم اس دھماکے میں فوری طور پر کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.