تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 10:11

شامی فورسز پر کیمیائی ہتھیاراستعمال کرنے کا الزام ثابت نہیں ہوا،اقوام متحدہ

جیو نیوز - نیو یارک…اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شامی فورسز پر کیمیائی ہتھیاراستعمال کرنے کا الزام اب تک ثابت نہیں ہوا ہے،شام کے باغی اور غیرملکی جنگجو جنگی جرائم میں ملوث ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق غیرملکی جنگجو، شہری علاقوں میں قتل، اغوا اوردیگرجرائم میں ملوث ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.