تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 11:53

امریکامیں نیو جرسی کیسی سائڈپارک میں آگ لگ گئی

جیو نیوز - نیویارک…امریکامیں نیو جرسی کیسی سائڈپارک میں آگ لگ گئی جسے بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔نیو جرسی میں سی سائڈ پارک میں آگ لگنے سے پچاس سے زائد دکانیں تباہ ہوگئیں۔متعدد فائر فائٹرز آگ بجھا نے میں مصروف ہیں۔دھویں سے کئی رہائشی اور فائر فائٹرزمتاثر ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.