تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 12:25

امریکا:شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے3 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

جیو نیوز - ڈینور…امریکی شہر ڈینور میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔کولوراڈو کی باوٴلڈر کاوٴنٹی کے نزدیک سیلاب سے ذرائع آمدو رفت بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ سیلابی ریلے میں کئی گاڑیاں بہہ گئیں۔ علاقے کے تعلیمی ادارے موسمی صورتحال کی وجہ سے بند کردئے گئے ہیں۔امریکی صدراوباما نے علاقے میں ایمرجنسی لگادی ہے اور امداد کے لیے فیڈرل ایمرجنسی مینجمنٹ کواحکامات جاری کردئیے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.