تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 19:11

بھارتی نژاد حسینہ امریکا کی ملکہ حسن بن گئی

جیو نیوز - نیویارک…گوری گوری حسینائیں پیچھے رہ گئی،سانولی سلونی نینا نے مس امریکا کا ٹائٹل جیت لیا۔مس امریکا کا تاج، بھارتی نڑاد نینا دلاری کے سر سج گیا، نینا نے مقابلے میں آئی ،ا مریکا کے 53 حسیناوں کو مات دے دی۔مقابلے میں اُمیدواروں کو نجی انٹرویو، ٹیلنٹ پر فارمنس، اور اسٹیج پر سوالات کے مراحل سے گزرنا پڑا، 24 سال کی نینا نے اسٹیج پر بھارتی کلاسیکی رقص کامظاہرہ کیا تو ججز سمیت ہر ایک ہی نیناکی پرفارمنس دیکھتا رہ گیا، نینا پہلی بھارتی نژاداور نیویارک کی مسلسل دوسرے سال مقابلہ جیتنے والی حسینہ ہے۔مس کیلے فورنیا کرسٹل لی رنر اپ رہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.