تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 14:45

مدھیہ پردیش میں ہندو مسلم فسادات کے بعد کرفیو نافذ

جیو نیوز - نئی دہلی…بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو مسلم فسادات کے بعد کرفیو نافذ کردیاگیا ہے مدھیا پردیش کے ضلعے ہردہ میں ایک جوہڑ میں گائے کی سرکٹی لاش ملنے پر کشیدگی پھیل گئی۔ اس موقع پر مشتعل افراد نے ایک دوسرے پر پتھر برسائے اور گھروں کو آگ لگا دی ، پولیس نے پر حالات قابو پانے کے لیے کرفیو لگادیا، کچھ روز قبل اتر پردیش میں نسلی فسادات کے دوران 38 افراد مارے گئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.