تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 17:41

شامی فوج کا رہائشی عمارتوں پر حملہ، 6 افراد ہلاک، 7 زخمی

جیو نیوز - دمشق…شام کی سیکیورٹی فورسز نے رہائشی عمارتوں پرحملہ کیا ،جس میں6 افراد ہلاک اور7 زخمی ہو گئے۔شامی فورسزنے قصبہ ہابت میں رہائشی عمارتوں پر ہیلی کاپٹر سے دھماکا خیز مواد برسایا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک اور7 زخمی ہو گئے۔حملے میں کچھ گھروں کونقصان پہنچا اور کئی افراد ملبے تلے دب گئے جنہیں لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت باہرنکالا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.