تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:1

امریکا کے جنوبی جنگلات میں لگنے والی آگ رہائشی علاقوں کیلئے خطرہ بن گئی

جیو نیوز - لاس اینجلس…امریکا کے جنوبی جنگلات میں لگنے والی آگ رہائشی علاقوں کیلئے خطرہ بن گئی ، امریکا کی جنوبی ریاست کیلے فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، آگ نے 40 ایکٹر رقبے کو لپیٹ میں لے لیا ہے ، یو ایس فوریسٹ سروس کے مطابق شمالی علاقے میں کئی گھر وں کو آگ سے خطرہ ہے ، فائر حکام پیر کے شام کو لگنے والی آگ کی وجوہات معلوم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.