تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 7:32

چین :مال بردارکشتی سیلاب میں بہہ گئی،پل سے ٹکرانے سے بچا لیاگیا

جیو نیوز - بیجنگ… چین میں ریت لے جانے والی مال بردارکشتی سیلاب میں بہہ گئی ، پل سے ٹکرانے سے چند لمحہ قبل کشتی کو بچا لیاگیا۔ چین کے وسطی صوبے ہنان میں سمندری طوفان اوساگی سے کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں ، ایک مقامی دریا میں طغیانی سے ریت لیجانے والی مال بردارکشتی توازن برقرار نہ رکھ سکی اور بہہ گئی ، 4 موٹر بوٹس اور 60 ریسکیو اہلکار فوری امداد کے لیے پہنچے اور اسے تباہ ہونے سے بچا لیا، کشتی کے راستے میں صرف 2سو میٹر کے فاصلے پر پل اور 5سو میٹر کے فاصلے پر ہائیڈرو پاور اسٹیشن موجود تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.