تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 2:7

چینی بحریہ کے طیاروں کی دورانِ پرواز ری فیولنگ کی مشق

جیو نیوز - بیجنگ…چینی بحریہ کے فضائی دستے نے دوران پرواز طیاروں میں ایندھن بھرنے کی کامیاب مشق کی۔مشق میں کئی لڑاکا طیاروں اور ایک ٹینکر جہاز نے حصہ لیا۔مشق میں چینی بحریہ کی ایک فلائٹ رجمنٹ کے کئی لڑاکا طیاروں اور ایک ٹینکر جہاز نے حصہ لیا۔ فِضا میں ہزاروں میٹر کی بلندی پر سیکڑوں کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے اڑتے جہاز میں ری فیولنگ کی انتہائی مشکل مشق کامیاب رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.