تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 9:56

بنگلہ دیش: رکن پارلیمنٹ صلاح الدین چوہدری کو سزائے موت سنادی گئی

جیو نیوز - ڈھاکا…بنگلہ دیش کے خصوصی ٹربیونل نے رکن پارلیمنٹ صلاح الدین چوہدری کوموت کی سزا سنادی ۔انٹرنیشنل کرائم ٹربیونل نے اپوزیشن جماعت نیشنل پارٹی کے رہنما صلاح الدین Quader چوہدری کو سزائے موت سنائی۔صلاح الدین پر نسل کشی سمیت 9 الزامات عائد کیے گئے تھے ، 1971 کی جنگ کے بعدجماعت اسلامی کے 6 رہنماوٴں کو جنگی جرائم کا مرتکب ٹھہرا کرسزائیں سنائی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.