تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 9:31

وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات

جیو نیوز - اسلام آباد…وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ نرخوں میں اضافہ نہ کر کے حکومت کو بھاری نقصان اٹھانا پڑھ رہا ہے۔گھریلو صارفین کو167 ارب روپے کی سبسڈی دے رہے ہیں۔وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی جس میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ 200 یونٹ استعمال کرنے والے بجلی صارفین نئے نرخ سے مستثنیٰ ہونگے۔کم یونٹ استعمال کرنے والے گریلو صارفین پر بوجھ نہیں ڈالیں گے۔حکومت کونرخوں میں اضافہ نہ کر کے بھاری نقصان اٹھانا پڑھ رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.