تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 19:29

عدالت نے5سال کے لئے لالو پرساد یادیو کو جیل بھیج دیا

جیو نیوز - نئی دہلی …بھارتی عدالت نے 5سال کیلئے معروف سیاستدان اور سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادیو کو جیل بھیج دیا،بھینسوں کا نو سو کروڑ کا چارہ کیسے ہضم ہوگا۔ پڑوسی ملک بھارت کے وزیر کی جو اب نہ وزیر ہیں نہ وزیر اعلیٰ۔ سابق وزیر اعلیٰ بہار لالو پرشاد یادیو کو عدالت نے900 کروڑ کے چارہ گھپلہ کیس میں 5 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.