تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 0:15

انڈونیشیا میں آئینی عدالت کے چیف جسٹس کرپشن کے الزام میں گرفتار

جیو نیوز - جکارتہ… انڈونیشیا کی آئینی عدالت کے چیف جسٹس عاقل مختار کو انتخابات سے متعلق کیس میں پارلیمنٹ کے رکن اور تاجر سے مبینہ طور پر ڈھائی لاکھ امریکی ڈالر رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ چیف جسٹس پر الزام لگایاگیاہے کہ انھوں نیب برنوآئی لینڈ کے متنازع انتخابات کے مقدمے میں رشوت لی۔ حکام کے مطابق چیف جسٹس عاقل مختار کو ایک تاجر اور رکن پارلیمنٹ نے تین کروڑ روپے دیے، ان دونوں کوبھی چیف جسٹس کے گھرسے گرفتار کرلیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.