تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 13:46

چین: برف باری اور دھند کے باعث نیشنل ہائے وے پر ٹریفک جام

جیو نیوز - بیجنگ…چین کے صوبے سیچوان میں برف باری اور دھند کے باعث نیشنل ہائے وے پر ٹریفک جام ہوگیا ہے چین میں ان دنوں قومی دن کے حوالے سے چھٹیاں منائی جا رہی ہیں اور لوگ تفریحی مقامات کا رخ کر رہے ہیں،صوبے سیچوان سے yading کو ملانے والی ہائے وے پر برف باری اور دھند کی وجہ سے 20 کلومیٹر تک ٹریفک جام ہوگیا۔راستے سے گزرنے والے سیاح گاڑی سے اتر کر خوبصورت مناظر کی تصاویر بھی کھینچ رہے ہیں جس کی وجہ سے بھی ٹریفک جام کی پریشانی کا سامناہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.