4 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 23:27
واشنگٹن: کیپیٹل ہل کار چیزکے دوران ہلاک ہونے والی خاتون نفسیاتی مریضہ نکلی
جیو نیوز - واشنگٹن… کیپیٹل ہل کار چیزکے دوران ہلاک ہونے والی خاتون وہم کی مریضہ تھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق خاتون سمجھتی تھی کہ وہ ایسی حسینہ ہے جس کے پیچھے صدر بارک اوباما پڑے ہوئے ہیں، 34 برس کی میرئیم کیری کاتعلق کنیٹی کٹ سے تھا، بچی کی پیدائش کے بعدسے میرئیم کیری شدیدوہمی ہوگئی تھی۔