تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 17:35

سعودی عرب میں ذی الحج کاچاندنظرآ گیا

جیو نیوز - ریاض… سعودی عرب میں ذی الحج کاچاندنظرآ گیا۔سرکاری ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں یکم ذی الحج1434ہجری کا چاند نظرآگیاہے جس کے بعد حج کارُکن اعظم وقوف عرفہ14اکتوبر بروز پیرکوہوگا جبکہ عیدالاضحی15اکتوبرکوہوگی۔پاکستان میں ذی الحج 1434ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے کل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی زیرصدارت منعقد ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.