تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 10:31

عراق میں خود کش دھماکا،10افراد ہلاک

جیو نیوز - بغداد…عراق میں پولیس اسٹیشن اور اسکول میں خودکش دھماکوں کے نتیجہ میں کم از کم10افراد ہلاک ہو گئے ، غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق کرکوک میں ہونے والے دھماکے میں 10 افراد ہلاک ہو ئے جہاں حملہ آووروں نے دھماکا خیزمواد سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن اور اسکول سے ٹکرائی۔عراق میں گزشتہ روز ہونے والے دو خود کش حملوں میں 61افراد ہلاک اور 75 سے زائد زخمی ہوئے جس کے بعد24گھنٹوں میں ہلاکتوں کی تعداد71سے زائد ہو گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.